HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3784

3784 – "اللهم إني أسألك بنعمتك السابغة علي، وبلاءك الحسن الذي ابتليتني به، وفضلك الذي أفضلت علي أن تدخلني الجنة بمنك وفضلك ورحمتك". "الديلمي عن ابن مسعود".
3784: اللهم إني أسألک بنعمتک السابغة علي وبلاءک الحسن الذي ابتليتني به وفضلک الذي أفضلت علي أن تدخلني الجنة بمنک وفضلک ورحمتک۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تجھ سے سوال کرتا ہوں تیری اس نعمت کے طفیل جو مجھ پر برس رہی ہیں، تیری اس آزمائش کے طفیل جس کے ساتھ تو نے میری آزمائش کی اور تیرے اس فضل کے طفیل جو تو نے مجھ پر کیا یہ کہ مجھے اپنے احسان، فضل اور رحمت کے ساتھ اپنی جنت میں داخلہ نصیب کر۔ (الدیلمی عن ابن مسعود (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔