HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3786

3786 – "اللهم إني أعوذ بك من موت الفجاءة ومن لدغ الحية ومن السبع، ومن الحرق والغرق، ومن أن أخر على شيء، أو يخر علي شيء ومن القتل عند فرار الزحف". "حم عن ابن عمرو".
3786: اللہم انی اعوذبک من موت الفجاءۃ و من لدغ الیۃ ومن السبع و من الحرق والغرق، ومن ان اخر علی شیء او یخر علی شیء و من القتل عند فرار الزحف۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اچانک موت سے، سانپ اور درندے کے ڈسنے سے، جلنے سے، غرق آب ہونے سے، اس بات سے کہ میں کسی چیز پر گروں یا مجھ پر کوئی چیز گرے اور جنگ سے بھاگتے ہوئے قتل ہونے سے۔ (مسند احمد عن ابن عمرو)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔