HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3793

3793 – "اللهم اجعلنا من عبادك المنتخبين، الغر المحجلين الوفد المتقبلين، قيل: ما المنتخبون؟ قال عباد الله الصالحون، قيل: فما الغر المحجلون؟ قال الذين تبيض منهم مواضع الطهور، قيل: فما الوفد المتقبلون؟ قال وفد يفدون من هذه الأمة مع نبيهم إلى ربهم عز وجل". "حم عن وفد عبد القيس".
3793: اللہم اجعلنا من عبادک المنتخبین، الغر المحجلین الوفد المتقبلین۔
ترجمہ : اے اللہ ! ہم کو منتخبین، الغر المحجلین، الوفد المتقبلین میں سے بنا۔ پوچھا گیا یا رسول اللہ منتخبین کون ہیں ؟ فرمایا : اللہ کے پرہیزگار بندے۔ پوچھا گیا الغر المحجلین کیا ہے۔ فرمایا : وہ لوگ جن کے اعضاء وضو (قیامت میں) چمک رہے ہوں گے۔ پوچھا گیا الوفد المتقبلین کیا ہے۔ فرمایا : وہ لوگ جو اپنے انبیاء کے ساتھ وفد کی صورت میں اللہ کے ہاں حاضر ہوں گے۔ مسند احمد عن وفد عبدالقیس۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔