HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3796

3796 – "اللهم ما أعطيتني مما أحب فاجعله قوة لي على ما تحب وما زويت عني مما أحب فاجعله فراغا لي فيما تحب؛ اللهم أعطني ما أحب واجعله خيرا، واصرف عني ما أكره، وحبب إلى طاعتك، وكره إلي معصيتك". "الديلمي عن عائشة".
3796: اللهم ما أعطيتني مما أحب فاجعله قوة لي علی ما تحب وما زويت عني مما أحب فاجعله فراغا لي فيما تحب اللهم أعطني ما أحب واجعله خيرا واصرف عني ما أكره وحبب إلى طاعتک وكره إلي معصيتك۔
ترجمہ : اے اللہ ! جو میری پسندیدہ شئی تو نے مجھے عطا کی ہے اس کو میرے لیے قوت کا سبب بنا ان چیزوں میں جو تجھے محبوب ہیں۔ اور جو میری پسندیدہ چیز تو نے مجھ سے پھیر دی ہے اس کو فراغت کا سبب بنا ان چیزوں کے لیے جو تجھے محبوب ہیں۔ اے اللہ ! میری چاہت مجھے عطا کر اور اس کو میرے لیے باعث خیر بنا، میری ناپسندیدہ چیز کو مجھ سے پھیر دے، اپنی اطاعت مجھے محبوب کردے اور اپنی معصیت مجھے ناگوار کردے (الدیلمی عن عائشہ (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔