HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3798

3798 – "اللهم أشرب الإيمان قلبي، كما أشربته روحي، ولا تعذب شيئا من خلقي بشيء كتبت علي، فإنك قادر علي". "الديلمي عن أبي هريرة".
3798: اللہم اشرب الایمان قلبی، کما اشرتبہ روحی، ولا تعذب شیئا من خلقی بشیئ کتبت علی فانک قادر علی۔
ترجمہ : اے اللہ ! ایمان کو میرے دل میں یوں بسا دے جس طرح میری روح تو نے اس میں بسا رکھی ہے اور کسی چیز پر جو تو نے میرے لیے لکھ دی ہے مجھے عذاب نہ دے بیشک تو مجھ پر پوری طرح قادر ہے۔ الدیلمی عن ابوہریرہ (رض) ۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔