HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37993

37981- "أيضا" خطب رسول الله صلى الله عليه وسلم بالجحفة فقال: "يا أيها الناس! ألست أولى بكم من أنفسكم؟ قالوا: بلى، قال: فإني كائن لكم على الحوض فرطا وسائلكم عن اثنتين: عن القرآن وعن عترتي، لا تقدموا قريشا فتهلكوا، ولا تخلفوا عنها فتضلوا قوة الرجل من قريش قوة رجلين، لا تفاقهوا قريشا فهي أفقه منكم، لولا أن تبطر قريش لأخبرتها بما لها عند الله، خيار قريش خيار الناس وشرار قريش خير من الناس". "حل، وفيه إبراهيم بن اليسع واه".
٣٧٩٨١۔۔۔ اسی طرح رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے معام جحفۃ پر خطاب کے دوران فرمایا : لوگو ! کیا میں تمہیں، تمہاری جانوں سے زیادہ عزیز نہیں ؟ لوگوں نے عرض کیا : کیوں نہیں، فرمایا : میں حوض پر تمہارا پیشتروہوں گا، اور تم سے دو چیزوں کے بارے میں پوچھوں گا :۔ قرآن اور اپنی اولاد کے بارے میں، قریش سے آگے نہ ہونا ورنہ ہلاک ہوجاؤگے اور نہ ان سے پیچھے رہنا ورنہ گمراہ ہوجاؤگے، قریش کے ایک آدمی کی طاقت دو کے برابر ہے اور نہ قریش سے سمجھ بوجھ کا مقابلہ کرنا وہ تم سے زیادہ سمجھدار ہیں۔ اگر مجھے قریش کے متکبر ہونے کا ڈرنہ ہوتا تو میں انھیں بتا دیتا کہ اللہ تعالیٰ کے ہاں ان کا کیا مرتبہ ہے۔ قریش کے اچھے لوگ انسان ہیں اور قریش کے برے لوگ برے انسان ہیں۔ (حلیۃ الاولیاء وفیہ ابراھیم بن الیسع واہ)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔