HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

37996

37984- "مسند الحارث بن الحارث الغامدي" عن شريح قال أخبرني أبو أمامة والحارث بن الحارث وعمرو بن الأسود في نفر من الفقهاء أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نادى في قريش فجمعهم، ثم قام فيهم فقال: "ألا! إن كل نبي بعث إلى قومه وإني بعثت إليكم، ثم جعل يستقربهم رجلا رجلا ينسبه إلى آبائه ثم يقول: يا فلان! عليك بنفسك، فإني لن أغني عنك من الله شيئا - حتى خلص إلى فاطمة ثم قال لها مثل ما قال لهم، ثم قال: يا معشر قريش! لا ألفين أناسا يأتوني يجرون الجنة وتأتوني تجرون الدنيا! اللهم! لا أجعل لقريش أن يفسدوا ما أصلحت أمتي، ثم قال: ألا! إن خيار أئمتكم خيار الناس، وشرار قريش شرار الناس، وخيار الناس تبع لخيارهم وشرار الناس تبع لشرارهم". "خ في تاريخه، كر".
٣٧٩٨٤۔۔۔ قاضی شریح سے روایت ہے کہ مجھے ابوامامۃ، حارث بن حارث، عمرو بن اسود (رض) نے فقہا کی ایک جماعت میں بتایا، کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے قریش کو پکارا اور جمع کیا، پھر ان کے درمیان کھڑے ہو کر فرمایا : کہ ہر نبی کو اس کی امت میں مبعوث کیا جاتا رہا اور مجھے تمہاری طرف بھیجا گیا، پھر ایک ایک شخص سے اقرار لینے لگے یہاں تک کہ ان کے آباء و اجداد تک کا نسب بیان کیا، پھر فرمانے لگے : اے فلاں ! اپنی فکر کرو میں اللہ تعالیٰ کے ہاں تمہاری کچھ مدد نہیں کرسکتا، یہاں تک کہ آپ اس معاملہ میں حضرت فاطمۃ (رض) تک پہنچے ان سے بھی وہی بات کہی۔
اس کے بعد فرمایا : اے قریش کی جماعت ! میں ہرگز ایسے لوگ نہ پاؤں جو میرے پاس آئیں اور وہ جنت کی طرف لے جائے جارہے ہوں اور تم میرے پاس دنیا کو کھینچ رہے ہو۔ اے اللہ ! میں قریش کو اپنی امت کی اصلاح شدہ چیزوں میں فساد کی اجازت نہیں دیتا، پھر فرمایا : آگاہ رہو ! تمہارے بہترین رہنما، بہترین لوگ ہیں ، اور قریش کے برے لوگ، برے انسان ہیں، اچھے لوگ اچھوں کے اور برے لوگ بروں کے تابع ہوتے ہیں۔ (بخاری فی تاریخہ، ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 37996 | undefined - Hadith.one