HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3800

3800 – "اللهم إني أعوذ بك من الكسل والهرم والمغرم والمأثم وأعوذ بك من فتنة الدجال، وأعوذ بك من عذاب القبر، وأعوذ بك من عذاب النار". "الخرائطي عن ابن عمر".
3800: اللہم انی اعوذبک من الکسل والہرم والمغرم والماثم واعوذ بک من فتنۃ الدجال، واعوذبک من عذاب القبر، واعوذبک من عذاب النار۔
ترجمہ : اے اللہ ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں، سستی ، بڑھاپے سے ، چٹی اور گناہ سے، میں تیری پناہ مانگتا ہوں دجال کے فتنے سے، تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے اور تیری پناہ مانگتا ہوں جہنم کے عذاب سے۔ الخرائطی عن ابن عمر (رض)۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔