HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3814

3814 – "اللهم حاسبني حسابا يسيرا، قيل وما الحساب اليسير؟ قال: ينظر في كتابه ويتجاوز عنه، إنه من نوقش الحساب يومئذ هلك وكل ما يصيب المؤمن كفر الله عنه من سيئاته حتى الشوكة تشوكه". "ك هب عن عائشة".
3814: اللهم حاسبني حسابا يسيرا قيل وما الحساب اليسير ؟ قال : ينظر في کتابه ويتجاوز عنه إنه من نوقش الحساب يومئذ هلک وکل ما يصيب المؤمن کفر اللہ عنه من سيئاته حتی الشوکة تشوکه۔
ترجمہ : اے اللہ ! مجھ سے آسان حساب لے ! پوچھا گیا آسان حساب کیسا ہے ؟ فرمایا : پس اس کی کتاب (اعمال نامہ میں دیکھا جائے گا) اور اس سے درگذر کردیا جائے گا۔ ورنہ اس دن جس سے پوچھ تاچھ کی گئی وہ ہلاک ہوگیا اور ہر تکلیف جو مومن کو آتی ہے، اللہ پاک اس کے بدلے میں اس کے گناہ معاف کرتے ہیں حتی کہ اگر اس کو کانٹا چبھ جائے تب تبھی۔ (مستدرک الحاکم، شعب الایمان للبیہقی عن عائشۃ (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔