HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

38162

38150 عن أبي أن النبي صلى الله عليه وسلم خرج حتى إذا كان عند السقيا من الحرم قال : اللهم ! إن إبراهيم عبدك ورسولك حرم مكة ، اللهم ! وإني أحرم ما بين لابتي المدينة مثل ما حرم إبراهيم مكة (عب).
٣٨١٥٠۔۔۔ حضرت ابی (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) باہر نکلے یہاں تک کہ جب آپ حرم کے نالے پر پہنچے تو فرمایا : اے اللہ ! تیرے بندے اور رسول ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کو حرم قرار دیا ہے اے اللہ ! میں نے مدینہ کو اس طرح حرم بنانا ہے جیسے ابراہیم (علیہ السلام) نے مکہ کو حرم بنایا۔ (رواہ ابن ابی شیبہ)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔

Kanz al-Ummal

كنز العمال

Kanz al-Ummal

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
Kanz al-Ummal: 38162 | undefined - Hadith.one