HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3818

3818 – "اللهم إني أعوذ بك من العجز والكسل والجبن والبخل والهرم والقسوة والغفلة والعيلة1 والذلة، وأعوذ بك من الفقر والكفر والفسوق والشقاق والنفاق والسمعة والرياء، وأعوذ بك من الصمم والبكم والجنون والجذام والبرص وسيء الأسقام" "ك ق عن أنس".
3818: اللهم إني أعوذ بک من العجز والکسل والجبن والبخل والهرم والقسوة والغفلة والعيلة والذلة وأعوذ بک من الفقر والکفر والفسوق والشقاق والنفاق والسمعة والرياء وأعوذ بک من الصمم والبکم والجنون والجذام والبرص وسيء الأسقام۔
ترجمہ : اے اللہ ! مجھے اپنی پناہ میں رکھ عاجزی سے، سستی سے، بزدلی سے، کنجوسی سے، بڑھاپے سے، قساوت قلبی سے، غفلت سے، ال و عیال کے بوجھ سے، اور ذلت کا شکار ہونے سے اور تیری پناہ مانگتا ہوں فقر و فاقہ سے، کفر و فسوق سے، نزاع اور اختلاف سے، نفاق سے، ریاء اور دکھاوے سے، اور تیری پناہ مانگتا ہوں بہرا ہونے سے ، گونگا ہونے سے، جنون سے، جذام سے برص سے اور تمام بری بیماریوں سے۔ (مستدرک الحاکم، السنن للبیہقی عن انس (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔