HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3824

3824 – "اللهم أنت أمرت بالدعاء وتكفلت بالإجابة، لبيك اللهم لبيك، لبيك لا شريك لك لبيك، إن الحمد والنعمة والملك، لا شريك لك أشهد أنك فرد واحد صمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له كفوا أحد وأشهد أن وعدك حق، ولقاءك حق، والجنة حق، والنار حق، وإن الساعة آتية لا ريب فيها وإنك تبعث من في القبور". "ابن أبي الدنيا في الدعاء وابن مردويه ق في الاسماء والصفات والأصبهاني في الترغيب عن جابر" وسنده ضعيف.
3824: اللهم أنت أمرت بالدعاء وتکفلت بالإجابة لبيك اللهم لبيك لبيك لا شريك لک لبيك إن الحمد والنعمة والملک لا شريك لك أشهد أنک فرد واحد صمد لم يلد ولم يولد ولم يكن له کفوا أحد وأشهد أن وعدک حق ولقاءک حق والجنة حق والنار حق وإن الساعة آتية لا ريب فيها وإنک تبعث من في القبور۔
ترجمہ : اے اللہ ! تو نے دعا کا حکم فرمایا اور قبولیت اپنے ذم لی سو ہم حاضر ہیں اے اللہ ! ہم حاضر ہیں، حاضر ہیں، تیرا کوئی شریک نہیں، ہم حاضر ہیں، تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں اور تمام نعمتیں تیرے ہاتھ میں ہیں، ساری سلطنت آپ کی ہے، تیرا کوئی شریک نہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ تو تنہا ذات ہے، بےنیاز ہے، جس نے کسی کو جنم دیا اور نہ اس کو جنم دیا گیا اور نہ اس کا کوئی ہم سر ہے۔
اے اللہ میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرا وعدہ برحق ہے تیری ملاات برحق ہے، جنت برحق ہے اور جہنم برحق ہے بیشک قیامت آنے والی ہے، اس میں کوئی شک نہیں، اور بیشک تو قبروں میں پڑے مردوں کو دوبارہ جی اٹھائے گا۔ (ابن ابی الدنیا فی الدعاء ابن مردویہ فی الاسماء والصفات والاصبہانی فی الترغیب عن جابر (رض)) اس روایت کی سند ضعیف ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔