HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3875

3875 – "من قال: اللهم إني أشهدك وأشهد ملائكتك، وحملة عرشك وأشهد من في السموات، وأشهد من في الأرض أنك أنت الله الذي لا إله إلا أنت وحدك لا شريك لك، وأكفر من أبى ذلك من الأولين والآخرين، وأشهد أن محمدا عبدك ورسولك، من قالها مرة أعتق الله ثلثه من النار، ومن قالها مرتين أعتق الله ثلثيه من النار ومن قالها ثلاثا أعتق الله كله من النار". "طب ك ص عن أبي هريرة عن سلمان".
3875: اللهم إني أشهدک وأشهد ملائكتک وحملة عرشک وأشهد من في السموات وأشهد من في الأرض أنك أنت اللہ الذي لا إله إلا أنت وحدک لا شريك لک وأكفر من أبى ذلک من الأولين والآخرين وأشهد أن محمدا عبدک ورسولک۔
ترجمہ : اے اللہ میں تجھے گواہ بناتا ہوں، تیرے ملائکہ اور حاملین عرش کو گواہ بناتا ہوں، جو آسمانوں میں ہیں ان کو گواہ بناتا ہوں اور جو زمین میں بستے ہیں ان کو گواہ بناتا ہوں کہ تو اللہ ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں اور جو بھی اس بات کا انکار کریں اولین میں سے ہوں یا آخرین میں سب کو جھٹلاتا ہوں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد تیرے بندے اور رسول ہیں۔
جس نے یہ کلمات (عربی) ایک مرتبہ کہے اللہ پاک اس کا ایک تہائی جہنم سے آزاد کردیں گے، جس نے دو مرتبہ یہ کلمات کہے اللہ پاک اس کا دو تہائی حصہ جہنم سے آزاد کردیں گے اور جس نے تین مرتبہ یہ کلمات کہے اللہ پاک اس کو بالکل جہنم سے آزاد فرما دیں گے۔ (الکبیر للطبرانی، مستدرک الحاکم، السنن لسعید بن منصور عن ابوہریرہ (رض) و عن سلمان (رض) عن)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔