HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3878

3878 – "من قال: اللهم فاطر السموات والأرض عالم الغيب والشهادة، إني أعهد إليك في هذه الحياة الدنيا: إني أشهد أن لا إله إلا أنت وحدك لا شريك لك وأن محمدا عبدك ورسولك، فإنك إن تكلني إلى نفسي تقربني من الشر، وتباعدني من الخير، وإني لا أثق إلا برحمتك، فاجعل لي عندك عهدا توفينيه يوم القيامة إنك لا تخلف الميعاد إلا قال الله ادخل الجنة" "حم عن ابن مسعود".
3878: جس نے یہ پڑھا :
اللهم فاطر السموات والأرض عالم الغيب والشهادة إني أعهد إليك في هذه الحياة الدنيا : إني أشهد أن لا إله إلا أنت وحدک لا شريك لک وأن محمدا عبدک ورسولک فإنك إن تکلني إلى نفسي تقربني من الشر وتباعدني من الخير وإني لا أثق إلا برحمتک فاجعل لي عندک عهدا توفينيه يوم القيامة إنک لا تخلف الميعاد۔
اے اللہ آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والے، غیب اور حاضر کو جاننے والے میں تجھ سے اس دنیوی زندگی میں عہد کرتا ہوں، میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو اکیلا ہے تیرا کوئی شریک نہیں اور محمد تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں۔ اگر تو نے مجھے میرے نفس کے حوالہ کردیا تو گویا مجھے شر کی طرف دھکیل دیا اور خیر سے دور تر کردیا۔ مجھے تیری رحمت کے سوا کسی چیز کا بھروسہ نہیں، پس اپنے پاس میرا یہ عہد رکھ لے اور قیامت کے دن اس کو پورا کردینا بیشک تو وعدہ کے خلاف نہیں کرتا۔
اللہ پاک اس کو جنت میں داخل کردیتے ہیں۔ مسند احمد عن ابن مسعود (رض)۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔