HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

3886

3886 – "من قال كل يوم مرة: سبحان القائم الدائم، سبحان الحي القيوم، سبحان الحي الذي لا يموت، سبحان الله العظيم وبحمده سبوح قدوس، رب الملائكة والروح، سبحان العلي الأعلى سبحانه وتعالى لم يمت حتى يرى مكانه من الجنة أو يرى له". "ابن شاهين في الترغيب وابن عساكر عن أبان عن أنس".
3886: جس نے دن میں ایک مرتبہ یہ پڑھا : سبحان القائم الدائم سبحان الحي القيوم سبحان الحي الذي لا يموت سبحان اللہ العظيم وبحمده سبوح قدوس رب الملائكة والروح سبحان العلي الأعلی سبحانه وتعالی۔ پاک ہے قائم و دائم، پاک ہے زندہ اور تھامنے والا، پاک ہے وہ زندہ جو کبھی مرے گا نہیں، پاک ہے اللہ عظیم، اسی کے لیے ہیں تمام تعریفیں وہی پاکی کے لائق ہے، وہی تقدیس کے لائقے، وہ ملائکہ اور روح الامین جبرائیل (علیہ السلام) کا رب ہے، پاک ہے بلند ذات جو سب سے بلند وبالا ہے۔
یہ پڑھنے والا شخص اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک جنت میں اپنا ٹھکانا نہ دیکھ لے۔ ابن شاہین فی الترغیب، ابن عساکر عن ابان عن انس (رض)۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔