HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

4085

4085 – "سورة ألهكم" "من مسند عمر رضي الله عنه" قال: "الخطيب في المتفق والمفترق كتب إلينا إسماعيل بن رجاء يذكر أن أبا الحسن علي بن الحسن بن إسحاق بن إبراهيم بن المبارك الفرغاني حدثهم بعسقلان، ثنا أبو العباس أحمد بن عيسى المقرئ بتنيس، ثنا أبو جعفر محمد بن جعفر الأنصاري، حدثنا يحيى بن بكير المخزومي، ثنا مالك بن أنس عن حبيب ابن عبد الرحمن بن حفص بن عاصم عن عمر بن الخطاب قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "من قرأ في ليلة ألف آية لقي الله وهو ضاحك في وجهه"، قيل يا رسول الله ومن يقوى على قراءة ألف آية؟ فقرأ {بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ} إلى آخرها، ثم قال: "والذي نفسي بيده، إنها لتعدل ألف آية". "خط في المتفق والمفترق" وقال الراوي له عن يحيى بن بكير مجهول والحديث غير ثابت.
4085: (سورة تکاثر) (مسند عمر (رض)) المتفق و المفتر کتاب میں خطیب بغدادی (رح) فرماتے ہیں : ہمیں اسماعیل بن رجاء نے کہا کہ ابو الحسن علی بن الحسن بن اسحاق بن ابراہیم بن المبارک الفرغانی، ابو العباس، احمد بن عیسیٰ المقری، ابو جعفر محمد بن جعفر الانصاری، یحییٰ بن بکیر المخزوجی، مالک بن انس، حبیب بن عبدالرحمن بن حفص بن عاصم کی سند سے حضرت عمر بن خطاب (رض) کی روایت ہے کہ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا :
جس نے ایک رات میں ایک ہزار آیات پڑھیں وہ اللہ سے ہنستے ہوئے چہرے کے ساتھ ملاقات کرے گا۔ کسی نے عرض کیا : یا رسول اللہ ! ہم میں سے کون ہے جو ہزار آیات ایک رات میں پڑھ سکے۔ حضور (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کے جواب میں بسم اللہ پڑھ کر پوری سورة الہاکم التکاثر پڑھی، پھر فرمایا : قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے۔ یہ (چھوٹی سی) سورت ایک ہزار آیات کے برابر ہے۔ (الخطیب فی المتفق والمتفرق)
کلام : مولف (رح) فرماتے ہیں اس روایت کو یحییٰ بن بکیر سے روایت کرنے والا راوی مجہول ہے۔ اور حدیث غیر ثابت ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔