HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

44656

44643- أيما امرأة نكحت بغير إذن وليها فنكاحها باطل فإن كان دخل بها فإنها صداقها بما استحل من فرجها ويفرق بينهما، وإن كان لم يدخل بها فرق بينهما، والسلطان ولى من لا ولى له. "طب - عن ابن عمرو".
44643 جو عورت بھی اپنے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرے گی اس کا نکاح باطل ہوگا اگر مردنے اس میں دخول کرویا تو اس عورت کا مہر ہوگا جس سے اس کی شرمگاہ کو حلال سمجھا جائے پھر دونوں میں جدائی کردی جائے گی۔ اگر دخول نہیں کیا تب بھی جدائی کردی جائے گی جس کا کوئی ولی نہیں سلطان اس کا ولی ہے۔ رواہ الطبرانی عن ابن عمرو۔ کلام : حدیث ضعیف ہے دیکھئے ضعیف الجامع 2228

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔