HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

4491

4491- عن أبي الطفيل أن ابن الكواء سأل علي بن أبي طالب عن ذي القرنين: أنبيا كان أم ملكا؟ قال: "لم يكن نبيا ولا ملكا، ولكن كان عبدا صالحا، أحب الله فأحبه، ونصح لله فنصحه، بعثه الله إلى قومه فضربوه على قرنه، فمات ثم أحياه الله لجهادهم، ثم بعثه إلى قومه فضربوه على قرنه الآخر، فمات فأحياه الله لجهادهم، فلذلك سمي ذا القرنين، وإن فيكم مثله". "ابن عبد الحكم في فتوح مصر وابن أبي عاصم في السنة وابن الانباري في المصاحف، وابن مردويه وابن المنذر وابن أبي عاصم".
4491: ۔ ابو الطفیل (رح) سے مروی ہے کہ ابن الکواء (رح) نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے ذوالقرنین کے بارے میں سوال کیا کہ وہ نبی تھے یا بادشاہ تھے ؟ حضرت علی (رض) نے فرمایا : وہ نبی تھے اور نہ بادشاہ ۔ بلکہ وہ اللہ کے نیک بندے تھے۔ انھوں نے اللہ سے محبت رکھی اللہ نے ان کو محبوب بنا لیا۔ انھوں نے اللہ کے لیے خلوص کو اپنا اللہ نے ان کو خلوص اور سچائی مرحمت فرمائی۔ پھر اللہ نے ان کو ایک قوم کی طرف بھیجا۔ انھوں نے آپ کے قرن (یعنی سر) پر مارا جس سے آپ جان بحق ہوگئے۔ اللہ نے آپ کو دوبارہ زندگی بخشی تاکہ آپ اس قوم سے جہاد کریں انھوں نے دوبارہ آپ کے سر کے دوسری طرف مارا اور آپ پھر جان بحق ہوگئے۔ اللہ نے آپ کو پھر ان سے جہاد کے لیے زندہ کردیا۔ اسی وجہ سے آپ کو ذوالقرنین کہا گیا اور تمہارے درمیان ان کی مثال موجود ہے۔ (ابن عبدالحکم فی فتوح مصر، ابن ابی عاصم فی السنۃ، ابن الانباری فی المصاحف، ابن مردویہ، ابن المنذر، ابن ابی عاصم)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔