HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

45925

45913- عن الحكم أن امرأة من طيء أتت عليا وزوجها معها فقالت: إن زوجها لا يأتيها وإنها امرأة تريد الولد! فقال له: ولا من السحر حيث يتحرك من الشيخ؟ قال: ولا من السحر. قال: هلكت وأهلكت! وأقبل عليها فقال لها: اصبري حتى يفرج الله. "مسدد".
45913 حکم کی روایت ہے کہ قبیلہ طی کی ایک عورت حضرت علی (رض) کے پاس آئی اس کا شوہر بھی اس کے ساتھ تھا۔ عورت بولی : اس کا شوہر اس کے پاس نہیں آتا حالانکہ وہ اولاد کی خواہشمند ہے۔ حضرت علی (رض) نے شوہر سے کہا : کیا سحری کے وقت بھی نہیں چونکہ اس وقت بوڑھے میں قدرے تحرک پیدا ہوجاتا ہے ؟ وہ بولا : سحری کے وقت بھی نہیں۔ فرمایا : تو بھی ہلاک ہو اور یہ عورت بھی ہلاک ہوگئی۔ پھر آپ (رض) عورت کی طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا : تم صبر کرو حتیٰ کہ اللہ تعالیٰ کوئی آسانی فرمائے۔ رواہ مسدد

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔