HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

4661

4661- وعنه قلت للنبي صلى الله عليه وسلم: {وَأُولاتُ الْأَحْمَالِ أَجَلُهُنَّ أَنْ يَضَعْنَ حَمْلَهُنَّ} للمطلقة ثلاثا أو المتوفى عنها زوجها؟ قال: "هي للمطلقة ثلاثا والمتوفى عنها زوجها". "عب عم ع وابن مردويه ص".
4661: ۔۔ حضرت ابی بن کعب (رض) ہی سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے دریافت کیا : واولات الاحمال اجلھن ان یضعن حملھن کہ کیا یہ تین طلاق والی عورت کے لیے ہے یا اس عورت کے لیے بھی ہے جس کا شوہر وفات کر جائے فرمایا : تین طلاق والی عورت کے لیے بھی اور اس عورت کے لیے بھی جس کا شوہر وفات کرجائے۔ (عبدالرزاق، مسند عبداللہ بن احمد بن حنبل، مسند ابی یعلی، ابن مردویہ، السنن لسعید بن منسور)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔