HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5038

5038- عن عمر أنه كان يقول: "اللهم إني أعوذ بك أن تأخذني على غرة أو تذرني في غفلة، أو تجعلني من الغافلين". "ش حل".
5038: ۔۔ حضرت عمر (رض) کے متعلق مروی ہے کہ آپ (رض) یہ دعا فرمایا کرتے تھے :
اللھم انی اعوذبک ان تاخذنی علی غرۃ او تذرنی فی غفلۃ او تجعلنی من الغافلین۔
اے اللہ ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ تو مجھے دھوکا میں پڑا ہوا (اچانک) پکڑ لے، یا مجھے غفلت میں پڑا ہوا چھوڑ دے یا مجھے غافلوں میں سے کردے۔ (مصنف ابن ابی شیبہ، حلیۃ الاولیاء)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔