HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5046

5046- عن عمر بن الخطاب أنه قال: "اللهم اغفر لي ظلمي وكفري قال قائل: يا أمير المؤمنين هذا الظلم فما بال الكفر؟ قال إن الإنسان لظلوم كفار". "ابن أبي حاتم".
5046: حضرت عمر (رض) بن خطاب کے متعلق مروی ہے کہ آپ نے دعا کی :
اللھم اغفرلی ظلمی و کفری۔
ایک شخص نے کہا اے امیر المومنین ظلم تو ٹھیک ہے کفر معاف کرنے کا کیا مطلب ہوا ؟ فرمایا : اللہ کا فرمان ہے :
ان الانسان لظلوم کفار۔
انسان بڑا ظالم اور ناشکرا ہے۔ ابن ابی حاتم۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔