HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5049

5049- عن علي قال: "بت عند النبي صلى الله عليه وسلم ذات ليلة فكنت أسمعه إذا فرغ من صلاته وتبوأ مضجعه يقول: اللهم إني أعوذ بمعافاتك من عقوبتك، وأعوذ برضاك من سخطك، وأعوذ بك منك، اللهم لا أستطيع ثناء عليك، ولو حرصت، ولكن أنت كما أثنيت على نفسك" "ن ويوسف القاضي في سننه طس".
5049: حضرت علی (رض) سے مروی ہے میں نے ایک رات نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس گذاری۔ جب بھی آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نماز سے فارغ ہوتے اور بستر پر جاتے وقت یہ دعا پڑھتے تھے :
اللھم انی اعوذ بمعافاتک من عقوبتک، واعوذ برضاک من سخطک، واعوذبک منک، اللھم لا استطیع ثناء علیک، ولو حرصت، ولکن انت کما اثنیت علی نفسک۔
اے اللہ ! میں تیری عافیت کی پناہ مانگتا ہوں تیرے عذاب سے، تیری رضا کی پناہ مانگتا ہوں تیری ناراضگی سے اور تجھ سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ ! میں تیری ثناء کا حق نہیں کرسکتا اگرچہ میں اس کی کوشش کروں۔ ہاں تو نے جیسی اپنی ثناء بیان کی تو اسی طرح ہے۔ (نسائی ، یوسف القاضی، فی سننہ الاوسط للطبرانی)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔