HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5101

5101- عن أنس قال: "كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول في جوف الليل: اللهم نامت العيون، وغارت النجوم، وأنت الحي القيوم، لا يواري منك ليل ساج، ولا سماء ذات أبراج، ولا أرض ذات مهاد ولا بحر لجي، ولا ظلمات بعضها فوق بعض، تدلح على يدي من تدلح من خلقك تعلم خائنة الأعين وما تخفي الصدور ". "ابن تركان في الدعاء والديلمي
5101: ۔۔ حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) رات کے درمیان یہ دعا پڑھا کرتے تھے :
اللهم نامت العيون ، و غارت النجوم ، وأنت الحی القيوم ، لا يواري منک ليل ساج ، ولا سماء ذات أبراج ، ولا أرض ذات مهاد ولا بحر لجي ، ولا ظلمات بعضها فوق بعض ، تدلح علی يدي من تدلح من خلقک تعلم خائنة الاعين وما تخفي الصدور ۔
اے اللہ آنکھیں سو گئیں، ستارے ڈوب گئے، اور تو زندہ اور ہر شئی کو تھامنے والا ہے، رات اپنی تاریکی میں تجھ سے کچھ نہیں چھپا سکتی، نہ برجوں والا آسمان، نہ بچھونے والی زمین، نہ تاریک سمندر، نہ اس کی تاریکیاں در تاریکیاں تجھ سے کچھ بھی چھپا سکتیں۔ تمام تیری مخلوق تیرے آگے بوجھل اور سرنگوں ہے۔ تو آنکھوں کی خیانت اور دلوں کے بھید سب کچھ جانتا ہے۔ (ابن ترکان فی الدعا والدیلمی)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔