HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5103

5103- عن أنس قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "اللهم يا مؤنس كل وحيد، ويا صاحب كل فريد، ويا قريبا غير بعيد، ويا غالبا غير مغلوب يا حي يا قيوم، يا ذا الجلال والإكرام" "الديلمي".
5103: ۔۔ حضرت انس (رض) سے مروی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہ دعا فرمائی :
اللہم یا مونس کل وحید، ویا صاحب کل فرید ویا قریبا غیر بعید مویا غالبا غیر مغلوب یا حی یا قیوم۔ یا ذا الجلال الاکرام۔
اے اللہ ! اے ہر تنہا کے دوست ! اے ہر اکیلے کے ساتھی ! اے قریب نہ دور ہونے والے ! اے غالب کبھی مغلوب نہ ہونے والے ! یا حی یا قیوم ! یا ذالجلال والاکرام۔ رواہ الدیلمی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔