HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5108

5108- "بريدة" عن بريدة قال: "بينما النبي صلى الله عليه وسلم في مسبر له، إذ أتى على رجل يتقلب ظهرا لبطن في الرمضاء، يقول: يا نفس نوم بالليل وباطل بالنهار؟ وترجين أن تدخلي الجنة؟ فلما قضى ذات نفسه أقبل إلينا فقال: دونكم أخوكم قلنا ادع الله يرحمك الله، قال: اللهم اجمع على الهدى أمرهم، قلنا زدنا، قال: اللهم اجعل التقوى زادهم قلنا زدنا، فقال النبي صلى الله عليه وسلم زدهم، اللهم وفقه، فقال: اللهم اجعل الجنة مأواهم". "أبو نعيم".
5108 (بریدہ (رض)) بریدہ (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنی ہیئت پر تشریف فرما تھے کہ ایک شخص کو دیکھ، جو کڑی دھوپ میں پیٹھ اور پیتٹ کو زمین پر رگڑ رہا تھا۔ اور پکار رہا تھا۔ اے نفس ! رات کو سوتا ہے، دن کو اکڑتا پھرتا ہے پھر بھی امید باندھے بیٹھا ہے کہ جنت میں جائے گا جب اس نے اپنے نفس کو ملامت کرلی تو ہماری طرف اس کی نظر پڑی بولا : بھائیو ! اپنی جگہ رہو۔ صحابہ (رض) فرماتے ہیں ہم نے کہا : ہمارے لیے دعا کردے اللہ تجھ پر رحم کرے۔ اس نے دعا کی :
اللھم اجمع علی الھدی امرھم
اے اللہ ! ہدایت پر ان کا بات متفق کردے۔
ہم نے کہا، اور دعا دے۔ اس نے کہا :
اللھم اجعل التقوی زادھم۔
اے اللہ ! تقوی کو ان کا توشہ بنا دے۔
ہم نے کہا : اور دعا دے۔ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بھی فرمایا ان کو اور دعا دے دے۔ پھر خود آپ نے ان کے لیے دعا کی :
اللھم وفقہ۔
اے اللہ اس کو اچھی دعا کی توفیق دے۔
لہذا اس شخص نے اس بار یہ دعا کی :
اللھم اجعل الجنۃ مثواھم۔
اے اللہ جنت کو ان کا ٹھکانا بنا دے۔ ابو نعیم۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔