HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5441

5441- من باع منكم دارا أو عقارا، فليعلم أنه مال قمن3 أن لا يبارك له فيه، إلا أن يجعله في مثله. "حم هـ عن سعيد بن حريث". 3رواه ابن ماجه كتاب الرهون رقم "2490".وقال في الزوائد: حديث سعيد بن حريث، إسماعيل بن إبراهيم ضعفه البخاري وأبو داود وغيرهما، قال: ليس لسعيد بن حريث في الكتب الخمسة شيء ولا للمصنف سوى هذا الحديث. والقمن: يقال قمن وقمن وقمين أي خليق وجدير، فمن فتح الميم لم يثن ولم يجمع ولم يؤنث لأنه مصدر، ومن كسر ثنى وجمع وأنث لأنه وصف وكذلك القمين، النهاية في غريب الحديث "4/111". ص.
٥٤٤١۔۔۔ جس نے تم میں سے گھر یا زمین بیچی تو وہ جان لے کہ وہ مال اس بات کا مستحق ہے کہ اس میں برکت نہ ہو مگر یہ کہ وہ اسی جیسے (کاروبار) میں لگائے۔ (مسند احمد، ابن ماجہ عن سعید بن حریث)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔