HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5615

5615- إن فعلت ذلك فإن ذلك علي، ما عليهم منه شيء. "حم طب ك عن معاوية بن حيدة1 أن أخاه قال لرسول الله صلى الله عليه وسلم: إنهم يزعمون أنك تدعو إلى الأمر وتخالف إلى غيره - قال فذكره. __________ 1هو: معاوية بن حيدة بن معاوية بن قشير، نزل البصرة روى عن النبي صلى الله عليه وسلم. وحيدة: بفتح المهملتين بينهما تحتانية ساكنة. تهذيب التهذيب "10/205". ص
٥٦١٥۔۔۔ میں اگر یہ کروں تو مجھ پر یہ چیز واجب ہو، ان پر اس کی کوئی چیز واجب نہ ہوگی۔ (مسند احمد، طبرانی فی الکبیر، حاکم عن معاویہ بن حیدہ)
ان کے بھائی نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا : کہ لوگ کہتے ہیں آپ جس چیز کی طرف بلاتے، اس کے برخلاف کرتے ہیں فرماتے ہیں، آپ نے یہ الفاظ ذکر کیے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔