hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5629
Kanz al-Ummal
5629- اتق الله حيثما كنت، واتبع السيئة الحسنة تمحها، وخالق الناس بخلق حسن. "حم ت ك هب عن أبي ذر" "حم ت هب عن معاذ، ابن عساكر عن أنس". ومر برقم [5246]
٥٦٢٩۔۔۔ جس جگہ ہو، اللہ تعالیٰ سے ڈرو، گناہ ہوجانے کے بعد نیکی کرلیا کرو، جو اس گناہ کو مٹادے گی، لوگوں سے اچھے اخلاق سے پیش آؤ۔ (مسند احمد، ترمذی، حاکم ، بیہقی فی شعب الایمان عن ابی ذر، مسند احمد ، ترمذی ، بیہقی فی شعب الایمان عن معاذ، ابن عساکر عن انس حدیث نمبر ٥٢٤٦ میں گزر چکی ہے۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔