hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

5637
Kanz al-Ummal
5637- الكرم التقوى، والشرف التواضع، واليقين الغنى. "ابن أبي الدنيا في اليقين عن يحيى بن أبي كثير" مرسلا.
٥٦٣٧۔۔۔ عزت ، تقویٰ (میں) ہے، شرافت تواضع میں اور یقین بے پرواہی میں ہے یعنی اگر کسی وقت پاس کچھ نہ ہو تو پریشانی و قلق نہ ہو۔ (ابن ابی الدنیا فی الیقین عن یحییٰ بن ابی کثیر، مرسلاً )

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔