HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

6945

6945- الرحم شجنة من الرحمن معلقة بالعرش، تقول: يا رب إني قطعت، يا رب إني أسيء إلي، يا رب فيجيبها ربها، فيقول: أما ترضين أن أصل من وصلك؟ وأقطع من قطعك؟ "حم حب ك عن أبي هريرة".
٦٩٤٥۔۔۔ رشتہ داری رحمن کی (رحمت کی) شاخ ہے جو عرش کے ساتھ چمٹی ہوگی وہ عرض کرے گی : یا رب مجھے کاٹا گیا، مجھ سے بدسلوکی کی گئی اے میرے رب ! تو اللہ تعالیٰ اسے جواب دیں گے : کیا تو اس بات پر راضی نہیں کہ جس نے تجھے کاٹا میں اسے اپنی رحمت سے جدا کر دوں اور جس نے تجھے جوڑا میں اسے اپنی رحمت سے جوڑ دوں ؟ (مسند احمد، ابن حبان ، حاکم عن ابوہریرہ (رض))

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔