HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

7201

7201- إن الدين النصيحة، إن الدين النصيحة، إن الدين النصيحة قالوا: لمن يا رسول الله؟ قال: لله، ولكتابه، ولرسوله، ولأئمة المسلمين وعامتهم. "حم م د ن" وأبو عوانة وابن خزيمة "حب" والبغوي والبارودي وابن قانع وأبو نعيم "هب" عن تميم الداري "ت" حسن "ن قط" في الأفراد عن أبي هريرة "حم" عن ابن عباس "كر" عن ثوبان.
٧٢٠١۔۔۔ دین (سراسر) خیر خواہی ہے، بیشک دین خیر خواہی (کا نام) ہے، دین تو (نرمی) خیر خواہی ہے لوگوں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! کس کے لیے ! آپ نے فرمایا : اللہ تعالیٰ ، اس کی کتاب، اس کے رسول اور مسلمان ائمہ اور عوام کے لئے۔ (مسند احمد، مسلم، ابو داؤد، نسائی، ابو عوانۃ، ابن خزیمہ، ابن حبان والبغوی والباوردی وابن قانع، ابونعیم، بیہقی عن تمیم الداری ترمذی، حسن، نسائی، دار قطنی فی الافراد عن ابوہریرہ (رض) ، مسند احمد عن ابن عباس، ابن عساکر عن ثوبان)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔