HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

7721

7721- إني لأعلم كلمة لو قالها لذهب عنه ما يجد: لو قال: أعوذ بالله من الشيطان الرجيم ذهب عنه ما يجده. "حم خ م د ك حب" عن سليمان بن صرد قال استب رجلان، فأحدهما أحمر وجهه، وانتفخت أوداجه، فقال النبي صلى الله عليه وسلم: فذكره. "ن ع" عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن أبي "د ت طب" عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن معاذ بن جبل.
٧٧٢١۔۔۔ مجھے ایک ایسا کلمہ معلوم ہے اگر وہ شخص کہے تو اس کا غصہ دور ہوجائے وہ اگر اعوذباللہ من الشیطن الرجیم کہہ لیتا تو اس کی یہ کیفیت ختم ہوجاتی (مسند احمد ، بخاری ، مسلم ، ابوداؤد، حاکم ، ابن حبان عن عثمان بن صرد فرماتے ہیں) کہ دو شخص ایک دوسرے کو برابھلا کو برا بھلا کہنے لگے، ان میں سے ایک کا چہرہ سرخ ہوگیا اور رگیں پھول گئیں ، تو آپ نے یہ ارشاد فرمایا، پھر یہ حدیث ذکر کی۔ (نسائی ، ابویعلی فی مسندہ عن عبدالرحمن ابن ابی لیلی عن ابی، ابوداؤد، ترمذی ، طبرانی فی الکبیر عن عبدالرحمن بن ابی لیلی عن معاذ بن جبل)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔