HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

8011

8011- يا حسان أنشدني قصيدة من شعر الجاهلية، فإن الله قد وضع عنك آثامها، في شعرها وروايتها، فأنشده قصيدة الأعشى، هجا بها علقمة بن علاثة، فقال: يا حسان لا تعد تنشدني هذه القصيدة، إني ذكرت عند قيصر، وعنده أبو سفيان وعلقمة بن علاثة، فأما أبو سفيان فتناول مني، وأما علقمة فحسن القول، وإنه لا يشكر الله من لا يشكر الناس. ابن أبي الدنيا في قضاء الحوائج وابن عساكر عن محمد بن مسلمة.
٨٠١١۔۔۔ اے حسان ! میرے سامنے جاہلیت کے کچھ اشعار پڑھو، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے تم سے ان کی برائی اور گناہ کا بوجھ اتاردیا ہے، چاہے ان کے اشعار کہو یا انھیں نقل کرو، تو آپ نے اعشی کا قصیدہ پڑھا، جس میں اس نے علقمہ بن علاثہ کی ہجو کی تھی، اے حسان دوبارہ یہ شعر نہ پڑھنا ، قیصر (روم) کے سامنے میرا تذکرہ ہوا اس وقت اس کے پاس ابوسفیان اور علقمہ بن علاثہ دونون تھے، ابوسفیان میری مخالفت کی جبکہ علقمہ بن علاثہ نے میرے اچھے کلمات کہے، جو لوگوں کا شکریہ ادا نہیں کرتا ہے وہ اللہ تعالیٰ کا بھی شکر گزار نہیں۔ (ابن ابی الدنیا فی قضاء الحوائج وابن عساکر عن محمد بن مسلمۃ)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔