HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

8013

8013- انظر فكلا من جيفة هذا الحمار، فما نلتما من عرض أخيكما آنفا أشد من أكل منه، والذي نفسي بيده إنه الآن لفي أنهار الجنة ينغمس فيها - يعني ماعزا. "د" عن أبي هريرة.
٨٠١٣۔۔۔ اترو اور اس مرادر گدھے کا گوشت کھاؤنا ! ابھی ابھی تم نے اپنے بھائی کی جو غیبت کی ہے وہ اس کے کھانے سے زیادہ سخت ہے اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے وہ ابھی جنت کی نہروں میں غوطے لگارہا ہے، یعنی حضرت ماعز (رض) ۔ (ابوداؤدعن ہریرہ (رض) )
تشریح :۔۔۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) جارہے تھے تو دو شخص آپس میں کہنے لگے اس کو دیکھو ، اللہ تعالیٰ نے اس پر پردہ ڈالا اور اس نے اقرار
کرکے رجم کرالیا اور کتے کی طرح مردیا گیا، آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : اس مردار گدھے کو کھڈ سے نکال کر اس کا گوشت کھاؤ ! وہ کہنے لگے یا رسول اللہ ! مردار کا گوشت بھی کوئی کھاتا ہے ؟ آپ نے فرمایا : تم نے جو ماعز کی غیبت کی ہے یہ اس سے زیادہ سخت ہے۔
اصل کی طرف مراجعت کی گئی تو وہاں لفظ انزلا ہے جسے درست کرلیا گیا ہے، کیونکہ انظر میں سیاق وسباق سے کوئی صحیح ترجمہ نہیں بنتا۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔