HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

8070

8070- أترعون عن ذكر الفاجر حتى يعرفه الناس؟ فاذكروا الفاجر بما فيه يحذره الناس. ابن أبي الدنيا في ذم الغيبة والحكيم في نوادر الأصول والحاكم في الكنى والشيرازي في الألقاب "عد طب هق خط" عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده.
٨٠٧٠۔۔۔ کیا تم فاجر کا ذکر (بد) کرنے سے ڈرتے ہو کہ لوگ پہچان لیں گے فاجر کی جو برائی ہے اسے ذکر کروتا کہ لوگ اس سے بچیں۔ (ابن ابی الدنیا دی ذم والحکیم فی نوادرالاصول والحاکم فی الکنی والشیرازی فی الالقاب ابن عدی فی الکامل ، طبرانی فی الکبیر ، بیھقی فی السنن ، خطیب عن بھزبن حکیم عن ابیہ عن جدہ)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔