HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

8335

8335- السيد الله. "حم د" وابن السني في عمل يوم وليلة "ص" عن مطرف بن عبد الله بن الشخير عن أبيه، قال: انطلقت في وفد بني عامر إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم، فقلنا: أنت سيدنا، قال: فذكره.البغوي في الجعديات وابن عساكر عن الحسن البصري، أن رجلا لقي النبي صلى الله عليه وسلم، قال: مرحبا بسيدنا، وابن سيدنا، قال فذكره.
٨٣٣٥۔۔۔ مالک تو اللہ تعالیٰ ہی ہے۔ (مسند احمد، ابوداؤد دوابن السنی فی عمل الیوم والیلۃ)
سعید بن منصور عن مطرف بن عبداللہ بن الشخیر عن ابیہ فرماتے ہیں، میں بنی عامر کے وفد میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں جاضر ہوا، ہم لوگوں نے کہا : آپ ہمارے سردار ہیں، آپ نے فرمایا : اور یہ حدیث ذکر کی۔ (البغوی فی الجعدات وابن عساکر عن الحسن البصری)
ایک صاحب کی نبی کریم سے ملاقات ہوئی تو وہ کہنے لگے : خوش آمدید ہمارے سردار اور ہمارے سردار کے بیٹے ، آپ نے فرمایا اور یہ حدیث ذکر کی۔

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔