HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

8824

8824- عن المسور بن مخرمة عن عبد الرحمن بن عوف أنه حرس مع عمر بن الخطاب ليلة المدينة، فبينما هم يمشون شب لهم سراج في بيت، فانطلقوا يؤمونه، فلما دنوا منه إذا باب مجاف على قوم، لهم فيه أصوات مرتفعة ولغط، فقال عمر وأخذ بيد عبد الرحمن بن عوف: أتدري بيت من هذا؟ قال: هذا بيت ربيعة بن أمية بن خلف، وهم الآن شرب1 فما ترى؟ قال: أرى أن قد أتينا ما نهى الله عنه، قال الله: {وَلا تَجَسَّسُوا} فقد تجسسنا فانصرف عنهم عمر وتركهم. "عب" وعبد بن حميد والخرائطي في مكارم الأخلاق.
٨٨٢٤۔۔۔ مسور بن مخرمہ عبدالرحمن بن عوف (رض) سے روایت کرتے ہیں فرمایا : وہ ایک رات حضرت عمر (رض) کے ساتھ مدینہ کی حفاظت کررہے تھے۔ اسی اثنا میں کہ یہ لوگ چل رہے تھے کہ ایک گھر میں چراغ روشن تھا یہ حضرات اس کی سیدھ پر چل پڑے جب ان کے قریب ہوئے تو ایک ایسی قوم پر دروازہ کھلا تھا،جن کی آوازیں بلند تھیں اور وہ بےہودہ باتیں کررہے تھے، حضرت عمر نے عبدالرحمن بن عوف کا ہاتھ پکڑا اور فرمایا : جانتے ہو یہ کس کا گھر ہے ؟ انھوں نے کہا : ربیعہ بن امیہ بن خلف کا اور وہ لوگ اس وقت کچھ پی رہے ہیں، فرمایا آپ کی کیا رائے ہے۔
آپ نے فرمایا : میں سمجھتا ہوں : ہم نے اللہ تعالیٰ کی ممنوع کردہ بات کا ارتکاب کیا ہے اللہ تعالیٰ نے فرمایا : تجسس نہ کیا کرو، اور ہم تجسس کرچکے ، اس کے بعد حضرت عمر وہاں سے پلٹے اور انھیں چھوڑدیا۔ (عبدالرزاق، وعبدبن حمید والخرائطی فی مکارم الاخلاق)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔