HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

8956

8956- عن وائل بن طفيل بن عمرو الدوسي أن النبي صلى الله عليه وسلم قعد في مسجده منصرفه من الأباطل، فقدم عليه خفاف بن نضلة بن عمرو بن بهدلة الثقفي، فأنشد رسول الله صلى الله عليه وسلم: كم قد تحطمت القلائص في الدجى ... في مهمه قفر من الفلوات قل من التوريش ليس بقاعه ... نبت من الأسنات والأزمات إني أتاني في المنام مساعد ... من جن وجرة1 كان لي ومواتي يدعو إليك لياليا ولياليا ... ثم أحزأل1 وقال لست بآتي فركبت2 ناجية أضر بها السرى ... جمر تخب به على الأكمات حتى وردت إلى المدينة جاهدا ... كيما أراك فتفرج الكربات قال فاستحسنها رسول الله صلى الله عليه وسلم، وقال: إن من البيان كالسحر وإن من الشعر كالحكم. "كر".
٨٩٥٦۔۔۔ وائل بن طفیل بن عمروالدوسی (رض) سے روایت ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اباطل سے واپسی پر مسجد میں تشریف فرما ہوئے، اتنے میں خفاف بن نضلہ بن عمر وبن بہدلہ ثقفی آگئے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو اشعار سنانے لگے :
کتنی اونٹنیاں تاریکی میں ہلاک ہوگئیں جو صحرا کے بےآب وگیاہ (خشک) دور کے جنگل میں تھیں، اس کے چٹیل میدان میں اکیلی بھڑکاہٹ نہیں، ایسی نباتات ہے جو زیرہ اور خوشبوؤں سے ملی جلی ہے، میرے پاس خواب میں جنوں میں سے ایک مددگار آیا، مقام وجرہ میں میری جو بیٹ زمین پر پڑی ہے وہاں کی بات ہے، راتوں رات آپ کی طرف بلاتا ہے پھر وہ خوفزدہ ہو کر کہنے لگا : میں نہیں آؤں گا تو میں ناجیہ نامی اونٹنی پر سوار ہوگیا جسے کوچ نے تکلیف دی، ایک انگارہ ہے جو بلند جگہوں پر بلند ہوتا ہے یہاں تک کہ میں کوشش کرتے کرتے مدینہ پہنچ گیا، تاکہ میں آپ کو دیکھ لوں اور مصائب دور ہوجائیں۔ تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے انھیں پسند فرمایا اور ارشاد فرمایا : بعض باتیں جادو کی طرح ہیں اور کچھ اشعار حکمت کی طرح ہیں۔ (ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔