HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

8964

8964- عن كعب بن مالك حين أنزل الله في الشعر ما أنزل، قال: يا رسول الله إن الله قد أنزل في الشعر ما قد علمت، فكيف ترى فيه، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إن المؤمن يجاهد بسيفه ولسانه، والذي نفسي بيده لكأنما تنضحونهم بالنبل، وفي لفظ: لكأنما ترمونهم به نضح النبل. "كر". والنبي صلى الله عليه وسلم لا ينكر ذلك، قال أبو زيد: وهذا خطأ وذلك أن الشعر للعجاج، والعجاج إنما قال الشعر بعد موت النبي صلى الله عليه وسلم بدهر، والصواب ما في الطريق الأول، إلا أن أبا عبيدة قال: قد قال العجاج بن رحره في الجاهلية. "عد كر"1.
٨٩٦٤۔۔۔ حضرت کعب بن مالک (رض) سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جب شعر کے بارے میں جو حکم نازل کرنا تھا نازل کیا، تو انھوں نے کہا : یارسول اللہ ! اللہ تعالیٰ نے شعر کے بارے کو حکم نازل فرمایا ہے اسے آپ جانتے ہیں تو آپ کی اس کے بارے کیا رائے ہے ؟ آپ نے فرمایا : مومن اپنی تلوار اور زبان سے جہاد کرتا ہے اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے گویا تم انھیں نیزوں سے زخمی کرتے ہو، اور ایک روایت میں ہے گویا تم انھیں ان شعروں کے ذریعہ نیزوں سے زخمی کرتے ہو۔ (ابن عساکر)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔