HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

8973

8973- عن يحيى بن سعيد أن عبد الله بن أنيس حدثه عن أمه وهي ابنة كعب بن مالك، في مسجد رسول الله صلى الله عليه وسلم وهو ينشد فلما رآه كأنه انقبض، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ما كنتم عليه؟ فقال كعب: كنت أنشد، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: فأنشد - حتى مر بقوله: نقاتل عن جذمنا1 كل قحمة فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: لا تقل نقاتل عن جذمنا ولكن نقاتل عن ديننا. ابن جرير "عب".
٨٩٧٣۔۔۔ یحییٰ بن سعید سے روایت ہے کہ عبداللہ بن انیس اپنی والدہ سے جو حضرت کعب بن مالک (رض) کی بیٹی ہیں نقل کرتے ہیں، کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی مسجد میں وہ شعر کہہ رہے تھے، جب آپ کو دیکھا تو چپ سے ہوگئے، تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : تم لوگ کیا کہہ رہے تھے ؟ حضرت کعب نے کہا : میں شعر پڑھ رہا تھا،تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : پڑھو، یہاں تک کہ وہ شعر کو پڑھتے ہوئے جارہے تھے۔
ہم ہر مشکل اور بھنور میں اپنی اصل کی طرف سے قتال کرتے ہیں۔
تو رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : یوں نہ کہو کہ ہم اپنی اصل کی طرف سے لڑتے ہیں بلکہ ہم اپنے دین کی طرف سے لڑتے ہیں۔ (ابن جریر، عبدالرزاق)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔