HADITH.One

Urdu

Support
hadith book logo

HADITH.One

Urdu

System

صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔
hadith book logo

Kanz al-Ummal

.

كنز العمال

8980

8980- عن أبي عبد الرحمن أحمد بن مصعب المروزي: ثنا الجارود ابن زيد عن بهز بن حكيم عن أبيه عن جده قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: أترعون عن ذكر الفاجر؟ اذكروه بما فيه كي يعرفه الناس. قال أبو عبد الرحمن فقلت للجارود: لم يرو هذا الحديث أحد غيرك، فقال: عرفت قول الحسن؟ قلت: وما قول الحسن؟ قال: حدثنا روح بن مسافر عن يونس عن الحسن ذكر رجل عند الحسن فنال منه، فقيل له: يا أبا سعيد ما نراك إلا اغتبت الرجل، فقال: أي لكع هل غبت من شيء فيكون غيبة أيما رجل أعلن بالمعاصي ولم يكتمها كان ذكركم إياه حسنة تكتب لكم، وأيما رجل عمل بالمعاصي فكتمها الناس كان ذكركم إياه غيبة. "هب". مر برقم [8070] .
٨٩٨٠۔۔۔ ابوعبدالرحمن احمد بن مصب المروزی، جارود ابن زید، بہزبن حکیم عن ابیہ عن جدہ، فرماتے ہیں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : کیا تم فاجر کا ذکر (بد) کرنے سے ڈرتے ہو ؟ اس کی برائی بیان کروتا کہ لوگ اسے پہچان لیں، ابوعبدالرحمن کہتے ہیں : میں نے جارود سے کہا : آپ کے علاوہ یہ حدیث کسی نے روایت نہیں کی، تو انھوں نے کہا : تمہیں حسن بصری کا قول معلوم ہے ؟ میں نے کہا : ان کا قول کیا ہے ؟ کہا : ہم سے درج بن مسافر نے یونس سے حضرت بصری سے روایت کی ہے کہ ان کے سامنے ایک شخص کا تذکرہ ہوا تو آُ نے اس کی غیبت کی، لوگوں نے کہا : ابوسعید ! ہمیں لگتا ہے کہ آپ نے اس شخص کی غیبت کی ہے ؟ آپ نے فرمایا : بدو اگر میں نے کسی صاحب حیثیت کی غیبت کی ہوتی تو غیبت ہوتی ، جو شخص گناہوں کا اظہار کرے اور انھیں چھپائے نہیں تو تمہارا اس کا ذکر (بد) کرنا نیکی ہے جو لکھی جاتی ہے اور جو گناہ کرکے لوگوں سے چھپائے تو اس کا ذکر (بد) تمہارے لیے غیبت ہے۔ (بیھقی فی الشعب)

پڑھنے کی ترتیبات

Urdu

System

عربی فونٹ منتخب کریں

Kfgq Hafs

ترجمہ فونٹ منتخب کریں

Noori_nastaleeq

22
17

عام ترتیبات

عربی دکھائیں

ترجمہ دکھائیں

حوالہ دکھائیں

حدیث دو حصوں میں دیکھیں


صدقہ جاریہ میں حصہ لیں

ہمیں ایک جدید، بغیر اشتہارات کے اسلامی ایپ فراہم کرنے میں مدد کریں۔ آپ کا عطیہ صدقہ جاریہ کے طور پر شمار ہوگا، ان شاء اللہ۔

عطیہ کریں۔