hadith book logo

Maarif ul Hadith: Hadith 467

4. کتاب الطہارت

معارف الحدیث

467
Maarif ul Hadith
عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : مَنْ تَوَضَّأَ يَوْمَ الجُمُعَةِ فَبِهَا وَنِعْمَتْ ، وَمَنْ اغْتَسَلَ فَالغُسْلُ أَفْضَلُ. (رواه احمد وابوداؤد والترمذى والنسائى والدارمى)
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص جمعہ کے دن (نماز جمعہ کے لئے) وضو کر لے تو بھی کافی ہے اور ٹھیک ہے اور جو غسل کرے تو غسل کرنا افضل ہے ۔
(مسند احمد ، سنن ابی داؤد ، جامع ترمذی ، سنن نسائی ، مسند دارمی)