hadith book logo

Maarif ul Hadith: Hadith 77

1. کتاب الایمان

معارف الحدیث

77
Maarif ul Hadith
عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتَ أَبِي بَكْرٍ قَالَتْ : «قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطِيبًا فَذَكَرَ فِتْنَةَ القَبْرِ الَّتِي يَفْتَنُ فِيهَا المَرْءُ، فَلَمَّا ذَكَرَ ذَلِكَ ضَجَّ المُسْلِمُونَ ضَجَّةً» (رواه البخارى)
اسماء بنت ابی بکر سے روایت ہے ، کہتی ہیں کہ ایک دن رسول اللہ ﷺ نے خطبہ ارشاد فرمایا ، اور اس میں اس آزمائش کا ذکر فرمایا ، جس میں مرنے والا آدمی مبتلا ہوتا ہے تو جب آپ نے اس کا ذکر فرمایا ، تو خوف و دہشت سے سب مسلمان چیخ اٹھے اور ایک کہرام مچ گیا (بخاری)