hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 1234

.

مشكاة المصابيح

1234
Mishkaat Shareef
صحیح
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَص عَنِ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ اجْعَلُوْا اٰخِرَ صَلٰوتِکُمْ بِاللَّےْلِ وِتْرًا۔(صحیح مسلم)
اور حضرت عبداللہ ابن عمر (رض) راوی ہیں کہ سرور کونین ﷺ نے فرمایا اپنی رات کی نماز میں آخری نماز وتر کو قرار دو ۔ (صحیح مسلم)

تشریح
اس حدیث کے بارے میں اوپر تفصیل کے ساتھ بیان کیا جا چکا ہے مگر اس موقع پر بھی ایک مرتبہ پھر جان لیجئے کہ اس حدیث میں جو حکم دیا جا رہا ہے وہ وجوب کے طور پر نہیں ہے بلکہ استحباب کے طور پر ہے۔