hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 1448

.

مشكاة المصابيح

1448
Mishkaat Shareef
ضعیف
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ اَقَامَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم بِا لْمَدِیْنَۃِ عَشْرَ سِنِیْنَ یُضَحِّیَ۔ (رواہ الترمذی)
اور حضرت عبداللہ ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اکرم ﷺ مدینہ منورہ میں دس سال قیام فرمایا اور (ہر سال قربانی) کرتے تھے۔ (جامع ترمذی )

تشریح
قربانی واجب ہونے کی یہ سب سے بڑی دلیل ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس پر مداومت فرمائی اور ہمیشہ قربان کرتے رہتے۔