hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 181

.

مشكاة المصابيح

181
Mishkaat Shareef
صحیح
وَعَنْ مَّالِکِ بْنِ اَنَسِ ، مُرْسَلًا قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم ((تَرَکْتُ فِیْکُمْ اَمَرَیْنِ لَنْ تَضِلُّوْا مَا تَمَسَّکْتُمْ بِھِمَا: کِتَابُ اﷲِ وَسُنَّۃُ رَسُوْلِہٖ)) (رواہ فی الموطا)
اور حضرت مالک بن انس (رض) مرسلًا روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا میں نے تمہارے درمیان دو چیزیں چھوڑی ہیں، جب تک تم انہیں پکڑے رہو گے ہرگز گمراہ نہیں ہوسکتے۔ وہ کتاب اللہ (قرآن مجید) اور سنت رسول اللہ (احادیث) ہیں۔ (موطا)