hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 1959

.

مشكاة المصابيح

1959
Mishkaat Shareef
صحیح
وعن سهل بن سعد قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : في الجنة ثمانية أبواب منها : باب يسمى الريان لا يدخله إلا الصائمون
حضرت سہل بن سعد (رض) کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے فرمایا جنت کے آٹھ دروازے ہیں جن میں سے ایک دروازہ ہے جس کا نام ریان رکھا گیا اور اس دروازے سے صرف روزہ داروں کا داخلہ ہی ہو سکے گا۔ (بخاری ومسلم)

تشریح
ریان کے معنی ہیں سیراب اس کی پوری وضاحت اور تفصیل باب افضل الصدقہ کی حدیث نمبر ٣ کی تشریح میں گزر چکی ہے۔