hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 2097

.

مشكاة المصابيح

2097
Mishkaat Shareef
صحیح
وعن عائشة رضي الله عنها قالت : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يجتهد في العشر الأواخر ما لا يجتهد في غيره . رواه مسلم
حضرت عائشہ صدیقہ (رض) فرماتی ہیں کہ رسول کریم ﷺ رمضان کے آخری عشرہ میں جس قدر ریاضت و مجاہدہ کرتے اتنا مجاہدہ اور کسی مہینہ میں نہیں کرتے تھے۔ (مسلم)

تشریح
مطلب یہ ہے کہ آپ ﷺ رمضان کے آخری عشرہ میں عبادت وطاعت بہت زیادہ کرتے تھے کیونکہ اسی عشرہ میں لیلۃ القدر کی عظیم سعادت حاصل ہوتی ہے۔