hadith book logo

Mishkaat Shareef: Hadith 4009

.

مشكاة المصابيح

4009
Mishkaat Shareef
صحیح
وعن أبي ثعلبة قال : حرم رسول الله صلى الله عليه و سلم لحوم الحمر الأهلية
اور حضرت ابوثعلبہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول کریم ﷺ نے گھریلو گدھوں کا گوشت حرام قرار دیا ہے۔ ( بخاری ومسلم )

تشریح
لیکن جنگلی گدھے کہ جن کو گور خر کہتے ہیں بالاتفاق تمام علماء کے نزدیک حلال ہیں۔